خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں آج شام رانچی کے جے پال سنگھ ہاکی اسٹیڈیم میں پہلے میچ میں Delhi SG Pipers کا مقابلہ اڈیشہ Warriors سے ہوگا۔ یہ میچ رات آٹھ بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔
خواتین کی پہلی ہاکی انڈیا لیگ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کی دیگر دو ٹیمیں ہیں: Shrachi Rarh Bengal TigersاورSoorma Hockey Clubلیگ مرحلے کے میچ 24 جنوری تک کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل میچ 26 جنوری کو ہوگا۔ ہر ٹیم دوسری ٹیم کے ساتھ دو بار کھیلے گی اور پہلی دو ٹیمیں فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔
Site Admin | January 12, 2025 2:08 PM