ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 14, 2025 9:42 AM

printer

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ میں سورما ہاکی کلب نے  شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو چار-ایک سے شکست دی

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ میں سورما ہاکی کلب نے  شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو چار-ایک سے شکست دے دی۔ ٹائیگرس کی طرف سے Hannah Cotter کے ابتدائی گول کے باوجود سورما کلب کے کھلاڑیوں نے میچ پر سبقت بنائے رکھی اور جیت درج کی۔ آج دلّی SG Pipers کا مقابلہ شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس سے رانچی میں ہوگا۔ یہ میچ شام 6 بجے سے کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں