ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 15, 2025 9:47 AM | WPL cricket

printer

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس / ڈیلی کیپلٹلز کے ساتھ فائنلز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس / ڈیلی کیپلٹلز کے ساتھ فائنلز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ یہ میچ، شام 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

Meg Lanning  کی کپتان میں ڈیلی کیپیٹلز 8 میچوں میں سے 5 میچ جیت کر سیدھے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ڈیلی اور ممبئی فائنل میں آمنے سامنے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں