ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 28, 2025 9:27 AM | WPL cricket

printer

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی پریمئر لیگ، WPL کرکٹ میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی پریمئر لیگ، WPL کرکٹ میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔

کَل رات بینگلورو کے ایم چنّاسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بینگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ    20 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 125 رن بنائے۔ جواب میں گجرات جائنٹس نے محض 16 ویں اوور میں 4 وکٹ کھوکر یہ نشانہ حاصل کرلیا۔ گجرات جائنٹس کی کپتان Ashleigh Garner نے صرف 31 گیندوں میں شاندار 58 رن بنائے۔ اس سے پہلے گجرات نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔×