ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 13, 2024 2:58 PM

printer

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے آج شام شارجہ میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کے میچ میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل میں ہَرمن پرِیت کور کی زیرِ کمان بھارتی ٹیم دوسرے مقام پر ہے۔ بھارتی خواتین نے تین میچوں میں سے دو میں کامیابی حاصل کی ہے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے اُنہیں آج آسٹریلیا کے خلاف جیت حاصل کرنا ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں