July 20, 2024 9:40 PM

printer

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں سری لنکا کے شہر Dambulla میں تھائی لینڈ نے ملیشیا کو 22 رن سے ہرا دیا

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں سری لنکا کے Dambulla میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے سامنے 112 رن کا نشانہ رکھا ہے اور سری لنکا نے اب سے کچھ دیر پہلے تک دس اوورس میں ایک وکٹ پر 64 رن بنا لئے تھے۔اِس سے پہلے ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ پر 111 رن بنائے۔اِس سے قبل آج شام اِسی میدان پر کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ نے ملیشیا کو 22 رن سے ہرا دیا۔ ملیشیا کو 134 رن کا نشانہ ملا تھا لیکن وہ 8 وکٹ پر 111 رن ہی بنا سکا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں