خواتین ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے سری لنکا میں دامبولا کے مقام پر ہونے والے گروپ-اے کے میچ میں نیپال کے سامنے جیت کیلئے 179 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک نیپال نے 12 اوورس میں 4 وکٹ کے نقصان پر 58 رن بنا لئے تھے۔
اِس سے پہلے دن میں پاکستان کی خواتین ٹیم نے اِسی مقام پر متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹ سے شکست دی۔بھارتی ٹیم فی الحال گروپ-اے کے پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے اور اُسے کسی میچ میں شکست نہیں ملی ہے۔
Site Admin | July 23, 2024 9:43 PM
خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، سری لنکا کے شہر دامبولا میں گروپ اے کے ایک میچ میں بھارت نے نیپال کیلئے 179 رن کا جیت کا نشانہ رکھا ہے
