ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 18, 2024 9:24 AM

printer

خواتین کی سیف فٹبال چمپئن شپ میں بھارت نے پاکستان کو   دو کے مقابلے پانچ گول سے کراری شکست دی

خواتین کی سیف فٹبال چمپئن شپ میں کَل نیپال کے کٹھمنڈو میں گروپ-اے کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو   دو کے مقابلے پانچ گول سے کراری شکست دی۔ ایک طرفہ مقابلے میں پانچ مرتبہ کی چمپئن بھارتی ٹیم ہاف ٹائم کے وقت چار-ایک سے سبقت حاصل کئے ہوئے تھی۔23 اکتوبر کو گروپ-اے کے اپنے دوسرے میچ میں اب بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ فائنل اس ماہ کی 30 تاریخ کو کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں