خواتین کرکٹ میں Brisbane میں ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے بھارتی ٹیم کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مہمان ٹیم 34 اوور دو گیندوں میں محض 100 رن ہی بنا سکی۔ آسٹریلیائی ٹیم نے 101 رن کے آسان سے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 16 اوور اور دو گیندوں میں میچ کو بڑی آسانی سے جیت لیا۔
Site Admin | December 5, 2024 9:23 PM