June 16, 2024 3:00 PM

printer

خواتین کرکٹ میں بینگلورو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بینگلورو میں کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارتی خواتین نے 5 اوورس ایک وکٹ پر 19 رن بنا لئے تھے۔
ہرمن پریت کور بھارتی ٹیم کی کمان سنبھال رہی ہیں جبکہ Laura Wolvaardt جنوبی افریقہ کی کپتان ہیں۔اگلے سال ہونے والے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کے تناظر میں دونوں ٹیموں کیلئے یہ سیریز اہمیت کی حامل ہے۔
جنوبی افریقہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم، بھارت کے اپنے دورے میں ایک ٹیسٹ میچ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں