خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ بینگلورو میں کھیلا جارہا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک اُس نے 6 اوورس میں بغیر کسی نقصان کے21 رن بنالئے تھے۔
بھارتی خواتین اب تک کھیلے گئے دونوں میچ جیت کر پہلے ہی یہ سیریز اپنے نام کرچکی ہیں۔