ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 10, 2025 9:27 AM | WOMEN CRICKET-ODI

printer

خواتین کرکٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین  ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسویسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

خواتین کرکٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین  ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسویسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اِسمرتی مندھانا بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ 2006 کے بعد سے آئرلینڈ کے ساتھ بھارت کی یہ پہلی خواتین ODI سیریز ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں