July 5, 2024 2:38 PM

printer

خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں،  بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا

خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ  جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔بھارت نے پیر کو اِسی جگہ وَن-آف ٹسٹ میچ میں  جنوبی افریقہ پر دَس وکٹ کی جیت حاصل کی تھی۔ اِس سے پہلے بھارت نے بنگلورو میں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں، جنوبی افریقہ کے خلاف تین-صفر سے کامیابی حاصل کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں