ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 24, 2024 2:33 PM

printer

خواتین کرکٹ میں، وڈودرا میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ جاری

خواتین کرکٹ میں آج ودودرہ کے Kotambi اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی ICC چمپئن شپ سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جارہا ہے۔ خواتین کی بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو اسی مقام پر کھیلے گئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 211 رن سے شکست دی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں