ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

خواتین کا ICC انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ 2025 آج سے ملیشیا میں شروع ہو رہا ہے۔

خواتین کا ICC انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ 2025 آج سے ملیشیا میں شروع ہو رہا ہے۔ اس 15 روزہ عالمی کپ میں، 16 ٹیمیں، کُل 41 میچز کھیلیں گی۔ ٹیموں کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دفاعی چیمپئن بھارت کو میزبان ملیشیا، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ گروپ-اے میں رکھا گیا ہے۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کل ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہونے والے مقابلے سے اپنی مہم کی شروعات کرے گی۔ عالمی کپ کے پہلے دن آج 6 دلچسپ میچز کھیلے جائیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں