ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 2, 2025 9:26 AM | WPL cricket

printer

خواتین پریمیر لیگ (WPL) ٹی 20 کرکٹ میچ میں دلّی کیپیٹلز نے کل رات بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین پریمیر لیگ (WPL) ٹی 20 کرکٹ میچ میں دلّی کیپیٹلز نے کل رات بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی دلّی نے پلے آف میں اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے۔

148 رنز کے نشانے کے لئے کھیلتے ہوئے دلّی کیپیٹلز نے صرف 15 اوورز اور تین گیندوں میں آسانی سے یہ میچ جیت لیا۔ دلّی کیلئے Jess jonassen اور Shafali vermaکی جوڑی نے 146 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں