ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 9:31 PM

printer

خواتین ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں نیوزی لینڈنے شارجہ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا ہے

کرکٹ میں آج شارجہ میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں گروپ اے کے ایک مقابلے مین نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے 116 رن کا جیت کا نشانہ 17 اعشاریہ تین اوورز میں حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ کیلئے Georgia Plimmer نے 44 گیندوں میں 53 رن اور Amelia Kerr نے 31 گیندوں میں 34 رن بنائے۔
اس سے قبل پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 115 رن بنائے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں