ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواست گزار پہلی اپریل سے National Awards Portal کے ذریعے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ کوئی بھی بچہ جو بھارت میں رہائش پذیر بھارتی شہری ہے اور جس کی عمر 5 سال اور 31 جولائی 2025 تک 18 سال سے زیادہ نہیں ہے وہ اِن ایوارڈز کا اہل ہے۔

وزارت بہادری، کھیل کود، سماجی خدمت، سائنس اور ٹیکنالوجی، ماحولیات، فنون اور ثقافت میں نمایاں حصولیابیوں کیلئے غیر معمولی صلاحیت کے حامل بچوں کو اعزاز دینے کیلئے ہر سال پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار کا اہتمام کرتی ہے۔ آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں