خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم، اِسرو نے ارضیاتی مشاہدہ سیّارچے، EOS-08 اور مسافر سیارچے، SR-O Demosat کو آج صبح سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ داغا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِسرو کے سائنسدانوں کو آج سیٹلائٹ لانچ وہیکل، SSLV-D3 کے کامیاب لانچ پر مبارکباد دی۔ سوشل میڈیا پر جناب مودی نے کہا کہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ بھارت کے پاس اب ایک نئی لانچ وہیکل ہے۔
Site Admin | August 16, 2024 9:42 PM
خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم، اِسرو نے ارضیاتی مشاہدہ سیّارچے، EOS-08 اور مسافر سیارچے، SR-O Demosat کو آج صبح سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ داغا
