خلائی تحقیق کا بھارتی ادارہ اِسرو آج رات 9 بجکر 58 منٹ پر سری ہری کوٹہ سے دو سیارچے خلا میں بھیجے گا۔ یہ سیارچے کسی مدار میں باہم مربوط اور ایک دوسرے سے الگ ہونے کی مشق پیش کریں گے۔ اِس تجربے کے بعد بھارت اِس کارنامے کو انجام دینے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا۔ اسرو کا راکٹ PSLV، دو سیارچوں SDX01 اور SDX02 کو 476 کلو میٹر کے ایک گول مدار میں پہنچائے گا اور جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران خلا میں Docking اور Undocking کا تجربہ پیش کرے گا۔×
Site Admin | December 30, 2024 2:36 PM
خلائی تحقیق کا بھارتی ادارہ اِسرو آج سری ہری کوٹہ سے دو سیارچے خلاء میں بھیجے گا۔
