خلاء کے پہلے قومی دن کی تقریبات کل ملک بھر میں منائی جائیں گی۔ اسرو کے U R Rao سیٹلائٹ سینٹر کے ڈپٹی ڈائریکٹر R V Nadagouda نے بینگلورو میں آکاشوانی نیوز کے ساتھ اِس دن کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔ انھوں نے کہا کہ اصل تقریب سے قبل نئی نسل کو خلائی تحقیق اور ترقی میں مواقع کے حصول کیلئے تحریک دینے کی غرض سے طلباء کیلئے متعدد پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔
Site Admin | August 22, 2024 9:46 PM
خلاء کے پہلے قومی دن کی تقریبات کل ملک بھر میں منائی جائیں گی
