ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 14, 2024 3:14 PM

printer

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری کررہی ہےتاکہ ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنایا جاسکے۔

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری کررہی ہے تاکہ ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنایا جاسکے۔ کرناٹک میں Dharmasthala کے نزدیک ایک پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ اِس سے فیض یاب ہونے والے افراد تک رقم پہنچنے میں مدد ملے گی، جس سے انہیں نچلی سطح پر آمدنی حاصل ہو سکے گی اور بالآخر دیہی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا۔ محترمہ سیتا رمن نے یہ بھی بتایا کہ حال ہی میں کابینہ نے زراعت، صحت اور شہری ترقی کے شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کیلئے مہارت کے تین مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں