ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 15, 2024 10:02 PM

printer

خریف فصلوں کی بوائی 575 لاکھ ہیکٹر رقبے سے تجاوز کر گئی ہے

بھارت کی خریف کی فصلوں کی بوائی کا رقبہ، آج تک، 575 لاکھ ہیکٹر رقبے سے تجاوز کر گیا ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے اپنے اعداد و شمار میں کہا کہ دالوں کی کاشت کے تحت 62 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ رقبے کی بوائی کی خبر دی گئی ہے، جو کہ پچھلے سال اسی مدّت کے دوران تقریباً 50 لاکھ ہیکٹر تھا۔ اُدھر تِلہن کی کاشت میں، گزشتہ سال اسی مدّت کے دوران 115 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ کے مقابلے میں 140 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ رقبے میں بوائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ دھان کی فصل کی بوائی کے رقبے میں اضافہ ہو کر یہ 115 لاکھ ہیکٹر ہو گیا، جو کہ پچھلے سال کے دوران 95 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں