ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 5, 2024 10:13 AM

printer

خبر ہے کہ مہاراشٹر کے پونے شہر میں سات اور مریض زیکا  وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

خبر ہے کہ مہاراشٹر کے پونے شہر میں سات اور مریض زیکا  وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اِن سات نئے مریضوں میں پانچ حاملہ خواتین، 18 سال کا ایک نوجوان اور 40 سال کا ایک شخص شامل ہے، جن کا تعلق شہر کے کاترَج اور کونڈھوَا علاقوں سے ہے۔ ضلعے کے صحت کے محکمے نے خبر دی ہے کہ پورے پونے شہر میں اب تک 72 افراد Zika وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں