ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 21, 2025 9:50 AM

printer

خارجی امور کی وزارت اور اترپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ 2025 کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بیرونِ ممالک کے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کا ایک اجلاس منعقد کیا

خارجی امور کی وزارت اور اترپردیش حکومت کے سینئر اہلکاروں نے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ 2025 کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے بیرونِ ممالک کے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کا ایک اجلاس منعقد کیا۔

اہلکاروں نے روحانیت، ثقافت اور تقریب کی اقتصادی اہمیت کے بارے میں بصیرت افروز معلومات معلوم کی۔ یہ پروگرام کَل نئی دلی میں منعقد کیا گیا۔

بات چیت کے اس اجلاس کے دوران اترپردیش سرکار کے نمائندوں نے اس بات پر زور دیا کہ مہاکمبھ 2025 میں حصہ لینے کی تعداد کے تناظر میں یہ تعداد دیگر بڑی عالمی تقریبات سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں