ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 14, 2025 9:35 AM | MEA-PM VISIT

printer

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مدت کار میں ذمہ داری سنبھالنے کے تین ہفتوں کے اندر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ دونوں رہنما بھارت-امریکہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مدت کار میں ذمہ داری سنبھالنے کے تین ہفتوں کے اندر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ دونوں رہنما بھارت-امریکہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ واشنگٹن DC میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے جناب مصری نے کہا کہ اس دورے کے دوران سکیورٹی میں اشتراک، دفاع، تجارت اور اقتصادی رابطے، ٹیکنالوجی، توانائی کی یقینی فراہمی اور عوام سے عوام کے رابطوں، علاقائی اور عالمی تشویش کے معاملات سمیت تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا جارہاہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں