August 28, 2024 10:05 AM

printer

حیدر آباد میں، بھارت بایو ٹیک انٹرنیشنل لمیٹیڈ نے ہیضے کی دوا تیار کی ہے۔

حیدر آباد میں، بھارت بایو ٹیک انٹرنیشنل لمیٹیڈ BBIL نے، Cholera یا ہیضے کی دوا تیار کی ہے۔ پینے کی اِس دوا کو HILLCHOL کا نام دیا گیا ہے، جس کیلئے امریکہ کی Merck اور برطانیہ کے Wellcome Trust نے رقم فراہم کی ہے۔

BBIL کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر ڈاکٹر کرشنا Ella نے دوا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ HILLCHOL، شراکت داری کی کامیابی کی ایک داستان ہے، جس کے تحت صحت عامہ کیلئے ایک طریقہئ علاج حاصل ہوا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں