ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 25, 2024 10:08 PM

printer

حکومت نے کہا ہے کہ 15 ہزار 300 میگاواٹ کی کُل صلاحیت کے حامل 21 نیوکلیئر رئیکٹرس عملدر آمد کے مختلف مراحل میں ہیں

حکومت نے کہا ہے کہ 15 ہزار 300 میگاواٹ کی کُل صلاحیت کے حامل 21 نیوکلیئر رئیکٹرس عملدر آمد کے مختلف مراحل میں ہیں۔ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں وزیر اعظم کے دفتر کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ملک میں جوہری توانائی کی موجودہ صلاحیت 8 ہزار 180 میگاواٹ ہے، جس میں 24 نیوکلیئر پاور رئیکٹرس شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جوہری توانائی کی موجودہ صلاحیت سال 2031-32 بڑھ کر 22 ہزار 480 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں