ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 20, 2024 9:50 PM | GOVT PM GATISHAKTI

printer

حکومت نے کہا ہے کہ پی ایم گتی شکتی کے نیٹ ورک پلاننگ گروپ کے ذریعہ 15 لاکھ 89 ہزار کروڑ روپے مالیت کے 228 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ پی ایم گتی شکتی کے نیٹ ورک پلاننگ گروپ کے ذریعہ 15 لاکھ 89 ہزار کروڑ روپے مالیت کے 228 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2021 میں پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کا آغاز کیا تھا جس کا مقصد بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی میں تیزی لانا اور اس میں تال میل قائم کرنا تھا۔ آج نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صنعت اور اندرون ملک تجارت کے فروغ کے محکمے کہ ایڈیشنل سکریٹری راجیو سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ پی ایم گتی شکتی پہل سے پروجیکٹوں کی لاجسٹک لاگت میں کمی آئی ہے اور ان کی مجموعی عمل آوری بہتر ہوئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ تین برس کے دوران 44 مرکزی وزارتوں اور سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو پی ایم گتی شکتی سے مربوط کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں