حکومت نے کہا ہے کہ ملک کا کُل جنگلاتی اور وہ حصہ، جس پر درخت ہیں، وہ 8 لاکھ 27 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ ملک کے جغرافیائی علاقے کا 25 فیصد سے زیادہ ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے لوک سبھا میں ایک جواب میں کہا کہ موجودہ جائزے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ 2021 کے پچھلے جائزے کے مقابلے اس میں ایک ہزار 445 مربع کلو میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ملک میں جنگلات کے تحفظ اور بندوست کیلئے تکنیکی اور مالی مدد فراہم کرتی ہے۔
Site Admin | March 25, 2025 9:43 AM
حکومت نے کہا ہے کہ ملک کا کُل جنگلاتی اور وہ حصہ، جس پر درخت ہیں، وہ 8 لاکھ 27 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ ملک کے جغرافیائی علاقے کا 25 فیصد سے زیادہ ہے
