حکومت نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں محنت اور روزگار کی وزیر مملکت Shobha Karandlaje نے کہا کہ افرادی قوت کے جائزے کی موجودہ سالانہ رپورٹ کے مطابق 15 سال اور اُس سے زیادہ کے عمر کے افراد کی بے روزگاری کی شرح 2020-21 میں تقریباً 4 اعشاریہ 2، 2021-22 میں 4 اعشاریہ ایک اور 2022-23 کے دوران 3 اعشاریہ 2 فیصد تھی۔
Site Admin | July 23, 2024 9:46 AM
حکومت نے کہاہے کہ حالیہ برسوں میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے
