ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 24, 2024 9:58 AM

printer

حکومت نے کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس سے قبل آج سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ کرے گی۔ میٹنگ کی صدارت وزیردفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔ میٹنگ میں حکومت سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون طلب کرے گی تاکہ اجلاس کے دوران، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کا کام کاج بلا رُکاوٹ چلائے جانے کو یقینی بنایا جاسکے۔ موسم سرما کا اجلاس کَل شروع ہوگا اور یہ 20 دسمبر تک جاری رہے گا۔ البتہ یومِ آئین کے موقع پر 26 نومبر کو پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں