ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 17, 2024 9:21 PM

printer

حکومت نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کیلئے ایک چھ نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔

حکومت نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کیلئے ایک چھ نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔ آج لوک سبھا میں جواب دیتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ اِن کوششوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور کسانوں کی آمدنی میں 2002-03 میں 2 ہزار 115 روپے فی ماہ کے مقابلے 2018-19 میں 10 ہزار 218 روپے فی ماہ کا اضافہ ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں