ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 7, 2025 11:02 PM

printer

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر دو روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر دو روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حالانکہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یہ بات واضح کی ہے کہ دونوں پیٹرولیم مصنوعات کی خردہ قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے، پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ اضافی ایکسائز ڈیوٹی سے صارفین پر کسی طرح کے اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

وزارتِ خزانہ کے ذریعے جاری کردہ نوٹفکیشن کے مطابق، کل سے ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے پر عمل ہوگا۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ LPG سلنڈر کی قیمتوں میں بھی 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

جناب پوری نے کہا کہ اُجوولا یوجنا کے استفادہ کنندگان کیلئے اب LPG سلنڈر کی قیمت 550 روپے ہوگی، جبکہ دیگر کیلئے کل سے یہ 853 روپے ہوگی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں