ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 25, 2024 10:04 PM

printer

حکومت نے پوسٹ آفس نیٹ ورک کے ذریعے برآمدات کو فروغ دینے کیلئے ملک بھر میں ایک ہزار 13 پوسٹ آفس درآمداتی مراکز قائم کیے ہیں

حکومت نے پوسٹ آفس نیٹ ورک کے ذریعے برآمدات کو فروغ دینے کیلئے ملک بھر میں ایک ہزار 13 پوسٹ آفس درآمداتی مراکز قائم کیے ہیں۔ یہ بات آج لوک سبھا میں مواصلات اور دیہی ترقیات کے وزیر مملکت ڈاکٹر Pemmasani چندر شیکھر نے ایک تحریری جواب میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ یہ مراکز سرحد پار ای-کامرس کی سہولت فراہم کرتے ہیں اور کاریگروں، بُنکروں، دستکاروں اور بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کو برآمد کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اِن مراکز کے ذریعے مختلف قسم کی اشیاء اور مصنوعات برآمد کی جاتی ہیں، جن میں قیمتی پتھر، نقلی زیورات، کپڑے اور ملبوسات، چمڑے کی مصنوعات، دستکاری مصنوعات اور صارفین کی دیگر مصنوعات شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں