ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 17, 2024 2:33 PM

printer

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کے روز سبھی پارٹیوں کی میٹنگ طلب کی ہے

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ حکومت نے میٹنگ کے دوران سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون چاہا ہے، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی جا سکے۔ یہ بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے اگلے مہینے کی 12 تاریخ تک منعقد ہوگا۔

23 جولائی کو مرکزی بجٹ پیش کیا جائے گا، نریندر مودی حکومت کی تیسری مدتِ کار میں پیش کیا جانے والا یہ پہلا بجٹ ہوگا۔ پچھلے مہینے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا تھا کہ یہ بجٹ حکومت کی دور رَس پالیسیوں اور مستقبل کے ویژن کی ایک مؤثر دستاویز ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں