حکومت نے میڈیا کی اُن رپورٹوں کو مسترد کردیا کہ ڈیجی یاترا کے ڈاٹا کو ٹیکس چوری کرنے والوں پر کارروائی کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے وضاحت کی ہے کہ ڈیجی یاترا سے متعلق اِس طرح کی رپورٹیں غلط دعوؤں پر مشتمل ہیں۔ اُس نے مزید بتایا کہ ڈیجی یاترا مسافر ڈاٹا کو بھارت کے ٹیکس حکام کے ساتھ شیئر نہیں کیا جارہاہے۔
Site Admin | December 30, 2024 9:41 PM
حکومت نے میڈیا کی اُن رپورٹوں کو مسترد کردیا کہ ڈیجی یاترا کے ڈاٹا کو ٹیکس چوری کرنے والوں پر کارروائی کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا
