June 29, 2024 10:39 AM

printer

حکومت نے ملازمین کی پینشن اسکیم میں ترمیم کی ہے تاکہ اُن ارکان کو رقم نکالنے کے فائدے فراہم کئے جا سکیں، جنھیں اپنا فنڈ جمع کراتے ہوئے ابھی چھ مہینے سے بھی کم وقت ہوا ہے۔

 

حکومت نے ملازمین کی پینشن اسکیم میں ترمیم کی ہے تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ جن ارکان کی طرف سے فنڈ جمع کراتے ہوئے ابھی چھ مہینے بھی نہیں ہوئے ہیں، انھیں بھی رقم نکالنے کا فائدہ حاصل ہو۔

اِس ترمیم سے ہر سال اُن 7 لاکھ سے بھی زیادہ EPS ارکان کو فائدہ ہوگا جو جنھوں نے چھ مہینے سے بھی کم وقت تک فنڈ جمع کرایا ہے اور وہ اِس اسکیم کو چھوڑ دیتے ہیں۔

2023-24 کے دوران، رقم نکالنے سے متعلق 30 لاکھ سے بھی زیادہ دعووں کو نمٹایا گیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں