ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 13, 2025 9:26 AM | MIS Top Crops

printer

حکومت نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم MIS کے نقل و حمل کے جزو کے نفاذ کو منظوری دے دی ہے۔

حکومت نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم MIS کے نقل و حمل کے جزو کے نفاذ کو منظوری دے دی ہے۔ ایسا خاص طور پر مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور دیگر بڑی پیداواری ریاستوں میں ٹماٹروں کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

زراعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس اسکیم کے تحت ٹماٹر، پیاز اور آلو کی فصلوں کے ذخیرہ کرنے اور نقل و حمل میں آنے والی فصلوں کی لاگت، پیدوار والی ریاستوں سے دیگر صارف ریاستوں تک ادائیگی، مرکزی نوڈل ایجنسیوں کو کی جائے گی، جس میں نیشنل کوآپریٹیو کنزیومر فیڈریشن، نیشنل ایگریکلچرل کوآپرییٹیو مارکیٹنگ فیڈریشن، انڈیا شامل ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں