ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:44 PM

printer

حکومت نے عام طور پر استعمال ہونے والی پیراسیٹامول دوا، ملک ہی میں تیار کرنے کی، CSIR کی دیسی ٹیکنالوجی کا اعلان کیا ہے

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج اعلان کیا ہے کہ سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل CSIR نے، Paracetamol، ملک میں ہی تیار کرنے کی ٹیکنالوجی وضع کی ہے۔ یہ دوا، درد ختم کرنے اور بخار کم کرنے کیلئے اکثر وبیشتر استعمال کی جاتی ہے۔نئی دلّی میں CSIR کے یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اِس اختراع کا مقصد بھارت کو Paracetamol کی تیاری میں خود کفیل بنانا اور اِس دوا کے اجزا کے درآمداتی انحصار میں کمی لانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں