حکومت نے سرکاری سیکٹر کی اسکیم نمو ڈرون دیدی کے کام کاج سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے دین دیال انتودے یوجنا- قومی دیہی روزگار مشن کے تحت ایک ہزار 261 کروڑ روپے کے کُل خرچ سے خواتین کے اپنی مدد آپ گروپوں کو ڈرونس فراہم کرنے کیلئے مرکزی سیکٹر کے اِس اسکیم کو منظوری دی ہے۔ اِس اسکیم کا مقصد 2024-25 سے 2025-26 کی مدت کے دوران 14 ہزار 500 چنندہ خواتین اپنی مدد آپ گروپوں کو ڈرونس فراہم کرنا ہے۔
Site Admin | November 1, 2024 3:01 PM