ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 10:30 PM

printer

حکومت نے ریل گاڑیوں میں ایڈوانس ریزرویشن کی موجودہ مدت کو 120 دن سے گھٹاکر 60 دن کرنے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت نے ریل گاڑیوں میں ایڈوانس ریزرویشن کی موجودہ مدت کو 120 دن سے گھٹاکر 60 دن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ نیا ضابطہ یکم نومبر سے نافذ العمل ہوگا۔ تاہم 31 اکتوبر تک کی گئی تمام Bookings میں کوئی ردّ و بدل نہیں ہوگا۔ وزارت نے کہا کہ غیر ملکی سیاحوں کیلئے 365 دن کی حد میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں