ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 8, 2024 9:59 AM

printer

حکومت نے راشٹریہ وگیان پُرسکار کا اعلان کیا

حکومت نے راشٹریہ وگیان پُرسکار کا اعلان کیا ہے،    جو ملک میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبوں میں    ایک اعلیٰ ترین اعزاز ہے۔ اِسرو-چندریان 3 ٹیم کو خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی میں اُن کی خدمات کیلئے وِگیان ٹیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر جی پدمانابھن کو بایولوجیکل سائنسز میں وِگیان رتن ایوارڈ کیلئے  منتخب کیا گیا ہے۔ اِس ایوارڈ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے کسی بھی شعبے میں تاحیات حصولیابیوں اور خدمات کو تسلیم کیا جاتا ہے۔

سبھی زمروں کیلئے ایوارڈ کی تقریب، خلاکے قومی دِن کے موقع پر اِس ماہ کی 23 تاریخ کو منعقد ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں