حکومت نے راج گھاٹ کی حدود میں واقع راشٹریہ سمرتی کامپلکس علاقے میں سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی یادگار تعمیر کرنے کے لیے جگہ کو قطعی شکل دے دی ہے۔
اس فیصلے کے بعد آنجہانی صدر جمہوریہ کی دختر شرمشٹھا مکھرجی نے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔x