ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 12, 2024 9:43 AM

printer

حکومت نے خارجہ سکریٹری وکرم مصری کی عہدے کی مدت 14 جولائی 2026 تک بڑھادی ہے۔

حکومت نے خارجہ سکریٹری وکرم مصری کی عہدے کی مدت 14 جولائی 2026 تک بڑھادی ہے۔ تقرریوں سے متعلق کابینہ کمیٹی نے توسیع کو منظوری دے دی ہے۔ جناب مصری نے اس سال 15 جولائی کو خارجہ سکریٹری کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا تھا۔

Indian Foreign Service کے 1989 بیچ کے ایک تجربے کار سفارت کار جناب مصری نے خارجی امور کی وزارت کے مختلف محکموں، وزیراعظم کے دفتر اور یوروپ، افریقہ، ایشیا اور شمالی امریکہ میں مختلف بھارتی مشنوں میں مختلف عہدوں پر رہ کر خدمات انجام دی ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں