حکومت نے اگلے چند برسوں میں برآمداتی ریوینو میں ایک ارب امریکی ڈالر کے ہدف کے ساتھ بھارت کی الکحل اور غیر الکحل مشروبات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ زرعی اور ڈبہ بند خوراک کی برآمدات سے متعلق ترقیاتی اتھارٹی، اہم غیر ملکی مقامات تک بھارتی مشروبات کی برآمدات میں اضافہ کرنے پر کام کر رہی ہے۔ بھارت فی الحال دنیا بھر میں الکحل مشروبات کی برآمدات میں 40 ویں مقام پر ہے۔ x
Site Admin | September 4, 2024 10:29 PM
حکومت نے اگلے چند برسوں میں برآمداتی ریوینو میں ایک ارب امریکی ڈالر کے ہدف کے ساتھ بھارت کی الکحل اور غیر الکحل مشروبات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کا منصوبہ بنایا ہے
