ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 9:45 PM

printer

حکومت نے آج کہا ہے کہ ملک میں زچگی کے دوران، شرح اموات میں گذشتہ 30 برس کے دوران عالمی سطح پر 42 فیصدی کی کمی کے مقابلے، 83 فیصد کی قابل قدر کمی آئی ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ ملک میں زچگی کے دوران، شرح اموات میں گذشتہ 30 برس کے دوران عالمی سطح پر 42 فیصدی کی کمی کے مقابلے، 83 فیصد کی قابل قدر کمی آئی ہے۔ ایک تحریری جواب میں جناب نڈّا نے مطلع کیا کہ ملک بھر میں ماں اور بچے کی صحت کی دیکھ بھال سے متعلق بہتر سہولیات کی خاطر ملک بھر کے اسپتالوں میں ایک ہزار 87 نوزائیدہ بچوں کیلئے خصوصی نگہداشت کے یونٹ اور دو ہزار 868 نوزائیدہ بچوں کیلئے اسٹیبلائزیشن یونٹ قائم کئے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں