ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 9:44 PM

printer

حکومت نے آج کہا ہے کہ شدت اختیار کئے گئے TB مکت بھارت ابھیان کے 100 دن کے دوران، ایک لاکھ 59 ہزار سے زیادہ TB مریضوں کو نوٹیفائی کیا گیا ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ شدت اختیار کئے گئے TB مکت بھارت ابھیان کے 100 دن کے دوران، ایک لاکھ 59 ہزار سے زیادہ TB مریضوں کو نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ یہ ابھیان ملک بھر میں پچھلے سال 7 دسمبر کو منعقد کیا گیا تھا۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریا پٹیل نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ اِس ابھیان کے تحت اس مہینے کی پہلی تاریخ تک ملک بھر میں چار لاکھ 94 ہزار Ni-Kshay خدمات فراہم کی جاچکی ہیں اور پانچ کروڑ 63 لاکھ ایسے افراد کی جانچ کی جاچکی ہے جنھیں اس بیماری سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں