ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 11, 2025 3:38 PM

printer

حکومت نے آج کہا ہے کہ دو ہزار بائیس میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کی شروعات کے بعد سے سات لاکھ بہتر ہزار کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کی گئی ہے۔

حکومت نے آج کہا ہے کہ 2022 میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کی شروعات کے بعد سے اِس یوجنا کے تحت 7 لاکھ 72 ہزار کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کی گئی ہے۔ ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے دیہی ترقی کی وزارت میں وزیرمملکت کملیش پاسوان نے کہا کہ یہ اِس اسکیم کی وجہ سے ممکن ہوا کہ سڑکوں کی کنکٹی ویٹی میں ایک لاکھ 63 ہزار کا جو اضافہ ہوا ہے، اُس سے دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اِس اسکیم کے مرحلے چار کا مقصد ملک بھر میں 25 ہزار سے زیادہ لوگوں کیلئے سڑک کنکٹی ویٹی فراہم کرنا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں