ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 25, 2024 10:09 PM

printer

حکومت نے آج کہا کہ پچھلے 10 سال کے دوران ہائی کورٹس کے ججوں کی تعداد 906 سے بڑھ کر ایک ہزار 114 ہوگئی ہے۔

حکومت نے آج کہا کہ پچھلے 10 سال کے دوران ہائی کورٹس کے ججوں کی تعداد 906 سے بڑھ کر ایک ہزار 114 ہوگئی ہے۔ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججوں کی تقرری، بھارت کے آئین کے تحت کی جاتی ہے، جس کی رُو سے کسی بھی ذات یا طبقے کے لوگوں کیلئے کوئی ریزرویشن نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ججوں کی حیثیت سے صرف اُن افراد کی تقرری کی جاتی ہے، جن کی سفارش سپریم کورٹ Collegium کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں